JustPaste.it

ملا داداللّٰہ شہید ؒ  مسئول عسکری(چیف آف آرمی سٹاف)،امارتِ اسلامی افغانستان،

الجزیرۃ ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ایک سوال کا جواب یوں دیتے ہیں:

 

صحافی:آج کل(پاکستان کے) قبائلی علاقوں میں بعض لوگ پاکستانی فوج کے خلاف کاروائیاں کر رہے ہیں،

ان لوگوں کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

 

ملاداد اللّٰہ: ‘‘ساری دنیا  ہمارے (یعنی افغان طالبان) کے خیالات سے واقف ہے اور سارے عالم کے لوگ جانتے ہیں کہ یہ جنگ صرف امریکیوں اور برطانویوں کے خلاف نہیں ،بلکہ ہر اس قوّت کے خلاف ہے،جو ہمیں امریکہ اور برطانیہ کے خلاف لڑنے سے روکے خواہ وہ‘‘پاکستان’’ ہو یا ہماری اپنی قوم کے لوگ۔

اس لئے میں پاکستانی فوج سے کہوں گا،اگر وہ ہمارا سامنا کرنے کا دم خم رکھتی ہے، تو شوق سے اپنا پورا وزن ان کفار کے پلڑے میں ڈال دے۔ہمارا مقصد تو یہ نہیں کہ ہم پاکستان یا کسی اور سے لڑیں،لیکن اگر وہ ہماری راہ میں رکاوٹ بننا چاہ رہے ہیں تو شوق سے بنیں ،

لیکن پھر میدانِ جنگ میں ہمارا سامنا کرنے کے لئے تیار رہیں۔’’

(الجزیرۃ چینل کودیئے گئے انٹرویو سے اقتباس بحوالہ بنیانِ مرصوص ویڈیو ادارہ حطین)