JustPaste.it

جمہوریت کے رد پر بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کے اقوال 

بریلوی مکتبہ فکر

 

 

بریلوی عالم ڈاکٹر مفتی غلام سرور قادری کہتے هیں

 

"بلاشبه اسلام کا اپنا نظام حکومت و نظام سیاست هے ، اسے مغرب کے نظام جمہوریت کی ہرگزحاجت نہیں ... یه نام نہاد جمہوری نظام جو مغرب کی پیداوار هے ، قطعاً رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم اور آپ صل الله علیه وآله وسلم کے خلفاء راشدین کے طریقه حکومت اور نظام سیاست کے خلاف هے۔لہذا یه بدعت قبیحه هے۔

 (خلافت اسلامیه اور مغربی جمہوریت )