سمارٹ فون سيكورٹی کا کورس
چوتها سبق/ آئى فون اور آئے پیڈ حمايت کرنے کا بیگ
الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام علي اشرف المرسلين وعلي اله وصحبه وسلم اجمعين
اللهم لا علم لنا الا ماعلمتنا انك انت العليم الحكيم
ios يه سبق
سسٹم کے اہم ایپلی کیشنز كے بارے میں جو جيلى بريک کے بغير سسٹم کو محفوظ اور اسكے حمايت كرتے هے
نمبر 1
انکرپٹڈ انٹرنیٹ کنکشن
ٹور کاپراجیکٹ
میں ios
انڈرویڈ کی طرح قانونی طور پر كام نهيں کرتا ۔۔ اور اسکے بدلے میں
كا سروس استعمال کرنا ہے ۔ VPN
:كا بہترین سروس 2 ہےVPN
----------------------------------------------------------------------------------------------------
1-F-SECURE FREEDOME
ايپل سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں
نصب كرنے کا طریقہ
اسکے بعد خالى جگه میں یہ کوڈ لکہنا
w9f4ct
اس طرح وہ 3 ماه تک فری کام کرے گا
ON کو دبائیں تاکہ وہ OFF پھر
هوجائيں
اور ایپلی کیشن کام شروع کرے
----------------------------------------------------------------------------------------------------
2- AVAST SECURE LINE
ايپل سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
نصب كرنے کے بعد وه (ٹرای مدت) سات دن تك فری کام کرےگا، اس کے بعد سب سكريپشن اورقيمت ادا پڑیگا
لیکن ... ہمارے پاس ایک کوڈ ہے جس کی وجہ سے وہ کئی سال تک فری کام کريگا۔۔ ان شاءالله
ٹرای مدت گزرنے سے پہلے کوڈ ایڈ کرنے کیلئے تصوير ميں جس جگہ اشارہ کیا گیا ہےوہ دبائی
پہر طريقه كار ديكهو
خالى جگه مىں يه كوڈ لكهيں
9TEBFXATDZXY
سب کریپشن کا اكسپاير ڈیٹ 2019-1-24
اگر کوڈ ٹرای مدت گزرنے کے بعد ایڈ کرنا ہے تو اگے تصوير ميں جس جگہ اشارہ کیا گیا ہےوہ دبائیں
اور پهر سابقہ اقدامات پر عمل کریں
نیٹ ورک کا محفوظ براؤزرنگ
بہت بہائی نیٹ ورک کامشہور اور جوروایتی براؤزر وہ استعمال کرتے ہے جیسا کہ گوگل کروم براؤزر
یہ براؤزر صارفين كے معلومات جمع كركے کمپنی کے سریور میں محفوظ کردیتے ہے
اور اس کا حل یہ ہے کہ ایسے براؤزر استعمال کرے کہ آپ کا تعقب اور اپکے معلومات جمع نہیں کرتے ۔
onion browser
يه محفوظ براؤزر هے لیکن اسکے استعمال کرنے کیلئے جيلي بريكـ كا ضرورت
هے اور اسکے بدلے میں کاسبر سکای کمپنی نے ایسے براؤزر کا ایجاد کیا ہے کہ وہ جیلی بریک کے بغیر کام کرتا ہے
Safe broweser
ايپل سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
نصب كرنے کا طریقہ
انکرپٹڈ اى ميل كاسروس
TUTANOTA
يه انکرپٹڈ اى ميل كاسروس هے اور ایپل سٹور میں اسکا ایپلی کیشن بھی ہے
ايپل سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
تصویر میں نشان دہی جگہ اكاونٹ بنانے کیلئے دبائیں
انكرپٹڈ کلاؤڈ سٹورینگ
آے کلوڈکا ایک ایسا سروس ہے جو صارفين كا ڈیٹا جمع کرکے ایپل کمپنی کی طرف بھیجتے ہے
اسلیٸے اسکا استعمال بند کرنا آپ پر لازمی ہے
اے کلوڈ کا ہم کار
COPY
کا سروس ہے اور وہ ان شاءالله محفوظ اور انکرپٹڈ ہے
ايپل سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
رجسٹرڈ كيلئے تصویر میں جس جگہ پر اشارہ کیا گیا ہے اسکو دبائیں
نوٹ
Copy
GB كا سروس ميں صرف50
تكـ فايلز اپ كرسكتے ہوں اس سے زیادہ اپ کرنے کا اجازت نہیں ہے
انکرپٹڈ وائس كال
signal
سيگنل پروگرام کے ذریعے انکرپٹڈ وائس كال كرنا
انڈرویڈ میں اسی پروگرام کا نام ریڈفون ہے
REDPHONE
اور ریڈفون کو سیگنل پروگرام سے کال کر سکتی ہوں
ايپل سٹور سے ڈاون لوڈ کرنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
وآخر دعوانا ان الحمدلله رب العالمين
هميں اپنے دعاؤں ميں یاد رکہنا