JustPaste.it

یہی غرض ہے جس کے لئے اسلام میں نماز، روزہ زکوة اور حج کی عبادتیں فرض کی گئی ہیں، ان کو عبادت کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ بس یہی عبادت ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اس اصلی عبادت کے لئے آدمی کو تیار کرتی ہیں۔ یہ اس کے لئے لازمی ٹریننگ کورس ہیں
(نوٹ: نیلے رنگ والے الفاظ، اسلامک پبلی کیشنز (پرئیویٹ) لمیٹڈ۔ لاہور »» اشاعت: 2002 ء میں موجود نہیں، جس کے اسکین صفحات پیش کئے ہیں، لیکن یہ الفاظ مودودی کی دوسری کتاب خطبات میں موجود ہیں!!)
صفحہ: 16
الكتاب: اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر
المؤلف: سید ابو الاعلی مودودی
الناشر: مرکزی مکتبہ جماعت اسلامی ہند، دہلی
اشاعت: 1871 ء

 

یہی غرض ہے جس کے لئے اسلام میں نماز، روزہ زکوة اور حج کی عبادتیں فرض کی گئی ہیں۔ ان کو عبادت کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ بس یہی عبادت ہیں۔ بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اس کے لئے لازمی ٹریننگ کورس ہیں


صفحہ: 17 ۔ 18
الكتاب: اسلامی عبادات پر تحقیقی نظر
المؤلف: سید ابو الاعلی مودودی
الناشر: اسلامک پبلی کیشنز (پرئیویٹ) لمیٹڈ۔ لاہور
اشاعت: 2002 ء